مہارشٹرا میں وبا ء سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 302تک پہنچی‘ دس کی موت

,

   

ممبئی۔لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد سے اب تک مہارشٹرا میں سی ا و وی ائی ڈی19کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد متاثرین کی تعداد 302تک پہنچ گئی ہے جس میں سب سے زیادہ معاملات ممبئی میں ہے‘ منگل کے روز عہدیداروں نے یہ بات بتائی ہے۔ پ

چھلے چوبیس گھنٹوں میں مذکورہ تعداد میں 259سے 302تک کا غیر معمولی معاملات کااضافہ ہوا ہے‘ 43نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔پیر کے روز دیر سے بی ایم سی کی جانب سے بتائے گئے42مثبت معاملات کی شمولیت کے ساتھ آج کے معاملات کا اعلان کیاگیاتھا‘

مگر ریاستی محکمہ صحت کی جانب سے اس کو زمین پر نہیں رکھاگیا ہے کیونکہ آخر کار لیب رپورٹ کا انتظام کیاجارہا ہے۔نئے معاملات میں آج ممبئی کے سب سے زیادہ59‘ احمد نگر کے تین اور پونے‘ تھانے‘ کالیان‘ دوبی ویلی‘ ناوی ممبئی اور پلگھار سے دو دو معاملات شامل ہیں۔

سی او وی ائی ڈی19سے اب تک ریاست میں دس اموات ہوئے ہیں جس میں 8ممبئی میں پیش ائی اموات اور بولدھانا اور پونے میں ایک ایک موت شامل ہے‘ اور ان میں ریاست کا نوجوان چالیس سالہ متاثرہ ہوم میکر ہے جس کی کوئی غیرملکی سفر کی تاریخ نہیں ہے اور وہ 80کے دہے میں ایک میڈیکو تھا۔

آج کی تاریخ میں تیزی کے ساتھ وباء کے پھیلنے کی وجوہات آبادی کی کثافت ہے‘ جو ملک کی معاشی درالحکومت تنگ سلم بستیوں میں گندگی کی وجہہ سے یہ وباء پھیل رہی ہے۔

سلم بستیاں جہاں پر لوگ‘ صفائی کا موثر انتظام نہیں ہے‘ پانی کی موثر سربراہی نہیں ہے‘ کوئی کھلی جگہ نہیں ہے جہاں پر ہریالی رہے وہاں پر اس کی وبائی امراض تیزی کے ساتھ اپنے پیر پھیلاتے ہیں