میتھالی کی زندگی پر مبنی فلم ’شاباش مٹھو‘ میں تاپسی کا لیڈ رول

   


ممبئی:خاتون کرکٹر متالی راج کی زندگی پر بننے والی فلم ’’شاباش مٹھو‘‘ میں اداکارہ تاپسی مین رول نبھائیں گی۔ اِن دنوں تاپسی فلم ’’شاباش مٹھو‘‘ کی تیاری کررہی ہیں۔ 33سالہ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس سے متعلق اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ نیٹ پر کرکٹ کی مشق کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔