حیدرآباد 21 نومبر (سیاست نیوز) تلگودیشم کے صدر این چندرابابو نائیڈو کے ان الزامات کے جواب میں کہ وائی ایس آر کانگریس ارکان اسمبلی نے ریاستی اسمبلی میں مباحث کے دوران بابو نائیڈو کی اہلیہ کی توہین کی ہے، وائی ایس آر کانگریس نے کہاکہ کسی کا نام نہیں لیا گیا اور نائیڈو فیملی کے کسی فرد کی بھی توہین نہیں کی گئی۔