چیف الیکشن کمشنرکی نائب صدرجمہوریہ سے ملاقات

   

نئی دہلی : چیف الیکشن کمشنر سشیل چندر نے جمعہ کو نائب صدرایم ونکیا نائیڈو سے ملاقات کی۔نائب صدر کے سکرٹریٹ نے یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ مسٹر نائیڈو کے ساتھ مسٹر سشیل چندر کی یہ ملاقات نائب صدر کی رہائش گاہ پر ہوئی۔نائب صدر کے دفتر نے کہا ہے کہ یہ دونوں کے درمیان ایک اخلاقی ملاقات تھی۔