شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
سشیل کمار مودی کا دیہانت
نئی دہلی : بی جے پی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن سشیل کمار مودی کا آج شام دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں…
مقتدیٰ الصدر دوبارہ سیاسی طور پر کامیابی کیلئے کوشاں
بغداد : طاقتور شیعہ عالم الصدر اپنے سیاسی اقتدار کی بحالی کے لیے زمین ہموار کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ مختلف ذرائع کا کہنا ہے کہ دو سال کی ناکامی…
ملک میں مذہبی منافرت کی سیاست تیزی سے پنپ رہی ہے
عوامی مسائل پر کوئی بات کرنے تیار نہیں ‘ یہ اچھی سیاست نہیں ہے:غلام نبی آزاد سرینگر : پروگریسیو آزاد پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد نے کل کہا کہ…
نظریات ایک ہیں تو علیحدہ کیو ں :ششی تھرور
ممبئی: سینئر کانگریس لیڈر ششی تھرور نے کانگریس پارٹی میں چھوٹی پارٹیوں کے ممکنہ انضمام کے بارے میں کچھ حلقوں میں اظہار خیال کے لئے موزوں اور مناسب بات کرتے…
کجریوال کو چیف منسٹر کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد
نئی دہلی :سپریم کورٹ نے پیر 13 مئی کو اروند کجریوال کے جیل جانے کے بعد بھی دہلی کے وزیر اعلیٰ رہنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے انکار…
حکومت کی 100 دن کی کارکردگی پر لوک سبھا چناؤ ریفرنڈم: ریونت ریڈی
اسمبلی الیکشن سے زیادہ ووٹ حاصل ہوں گے، مرکز میں انڈیا الائینس کا برسر اقتدار آنا یقینی، تلنگانہ کا ماحول بگاڑنے بی جے پی کی ساز شحیدرآباد۔/13 مئی، ( سیاست…
پرانے شہر میں رائے دہندوں کو نیند سے بیدار کرنے مکانات پر دستک
شعور بیداری کے باوجود رائے دہندے بیدار نہیں ہوئےحیدرآباد۔/13 مئی، ( سیاست نیوز) حیدرآباد لوک سبھا حلقہ میں رائے دہندوں کی بے حِسی نے سیاسی پارٹیوں کو حیرت میں ڈال…
دہلی اور لکھنو آج پلے آف کی امیدوں کی برقراری کے خواہاں
نئی دہلی۔ دہلی کیپٹلس اور لکھنؤ سوپر جائنٹس دونوں ایک ہی کشتی میں سوار ہیں ٹیموں کے جدول میں ہر ایک کے 12 پوائنٹس اور خالص رن ریٹ منفی ہے۔…
تھائی لینڈ اوپن کا آج آغاز
بنکاک: اسٹار شٹلرز ستوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی منگل سے یہاں شروع ہونے والے تھائی لینڈ اوپن سوپر500 ٹورنمنٹ میں ہندوستانی چیلنج کی قیادت کرتے ہوئے اپنی مسابقتی برتری…
نیرج اور کشور کا فائنل میں مقابلہ
بھونیشور: اسٹار جیولین تھرورز نیرج چوپڑا اورکشور جینا کو یہاں 15 مئی کو فیڈریشن کپ کے فائنل میں براہ راست داخلہ دیا گیا ہے، جنہوں نے پہلے ہی اپنے کیریئر…