Wednesday , September 20 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 19 ستمبر (راست) الحاج روشن خان سرخیل زئی مرحوم کی اہلیہ محترمہ مریم خاتون کا بعمر 76 سال 18 ستمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جمعہ بعد نماز عشاء مسجد منوریہ چنچلگوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان دائرہ شاہ ابراہیم کاچیگوڑہ عمل میں آئی۔ مزید معلومات کیلئے موبائیل نمبر 9849662417 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT