Wednesday , June 28 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 23 اپریل (راست) جناب محمد محمود علی ولد جناب محبوب علی مرحوم ساکن نرخی پھول باغ کا 22 اپریل بروز ہفتہ انتقال ہوا۔ نماز جنازہ 24 اپریل دوشنبہ بعد نماز ظہر مسجد ایوب نرخی پھول باغ میں ادا کی جائے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو دختران اور دو فرزندان شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 25 اپریل بروز منگل بعد نماز عصر مسجد نرخی پھول باغ مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9703725031 ، 8801734628 پر ربط کریں۔

l جناب محمد شریف قریشی عمر (51) سال ولد حاجی محمد عثمان قریشی مرحوم (اسکن مرچنٹ ایکسپورٹر) ساکن پرانی حویلی کا 22 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج بعد نماز عصر جامع مسجد دارالشفاء میں ادا کی گئی اور تدفین بڑا قبرستان دبیرپورہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک دختر اور 3 فرزندان شامل ہیں۔ مرحوم، جناب محمد منیر قریشی جرنلسٹ کے چچا تھے۔ فاتحہ سیوم منگل 25 اپریل کو بعد نماز عصر مسجد محبوبیہ بالسٹی کھیت میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9848909822 پر ربط کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT