انتقال

   


حیدرآباد ۔ 5 ۔ اگست : ( راست ) : جناب سید عظیم الدین سعیدیہ فروٹ مرچنٹ کتہ پیٹ ولد جناب سید مہتاب مرحوم ساکن مغل پورہ کا 5 اگست 2021 بروز جمعرات 11 بجے دن بہ عمر 80 سال انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں چار فرزندان و 6 دختران شامل ہیں ۔ نماز جنازہ بعد مغرب مسجد عبداللہ شاہ ولی ؒ ، مغل پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 7 اگست بروز ہفتہ بعد نماز عصر مسجد عبداللہ شاہ ولی ؒ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9666442524 ۔ 9581174980 پر ربط کریں ۔۔