شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
تحفظات کو بچانا ہو تو کانگریس کا مرکز میں اقتدار ضروری
بی آر ایس اور بی جے پی کو ووٹ مانگنے کا حق نہیں، پدا پلی لوک سبھا حلقہ میں انتخابی مہم سے ریونت ریڈی کا خطابحیدرآباد ۔ 3 ۔ مئی…
کانگریس کو تلنگانہ میں 14 لوک سبھا نشستوں پر کامیابی : دیپا داس منشی
راہول گاندھی کی مقبولیت سے نریندر مودی خوفزدہ، ریاست میں پانچ وعدوں پر عمل آوری: سریدھر بابوحیدرآباد ۔ 3 ۔ مئی (سیاست نیوز) جنرل سکریٹری اے آئی سی سی انچارج…
فریضہ حج کیلئے منتخب مسلم سرکاری ملازمین کو حکومت کی منظوری کا انتظار
الیکشن ڈیوٹی کے نام پر رخصت کی درخواست مسترد، 150 سے زائد سرکاری ملازمین الجھن میں، محکمہ اقلیتی بہبود توجہ دےحیدرآباد ۔ 3 ۔ مئی (سیاست نیوز) لوک سبھا چناؤ…
’’سکھ کے سب ساتھی دکھ میں نہ کوئی‘‘ کے سی آر کو سابق دوستوں سے تلخ تجربہ
سوشیل میڈیا میں ویڈیو تیزی سے وائرل، ماموں کہنے والی مقامی جماعت بھی بدل گئی، علاقائی پارٹیوں کے رویہ سے بی آر ایس سربراہ دکھیحیدرآباد ۔ 3 ۔ مئی (سیاست…
بی آر ایس اور بی جے پی کے درمیان خفیہ اتحاد
سکندرآباد سے دونوں جماعتوں کو شکست دینے پر ہی دستور اور تحفظات محفوظ : ڈی ناگیندرحیدرآباد ۔ 3 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : کانگریس کے امیدوار حلقہ…
کانگریس کے امیدوار محمد ولی اللہ سمیر کی مکہ مسجد میں نماز کی ادائیگی
اسمبلی حلقہ چارمینار میں روڈ شو ، مجلس اور بی جے پی کی سازش سے چوکنا ہونے عوام سے اپیلحیدرآباد ۔ 3 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) :…
تیندوے کو پانچ دنوں کی مشقت کے بعد پکڑ لیا گیا
شمس آباد ۔ 3 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : شمس آباد ایرپورٹ کے احاطہ میں اتوار کی ابتدائی ساعتوں میں سی سی ٹی وی کیمروں میں دیکھا…
مجلس کے اب تک 15 امیدواروں کا اعلان،بہار میں 10 ، مہاراشٹرا میں 4 ، تلنگانہ میں ایک امیدوار
حیدرآباد۔3۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) ملک بھر کی تین ریاستوں سے مجلس اتحاد المسلمین نے اب تک اپنے 15امیدوار میدان میں اتارنے کافیصلہ کیا ہے جس میں سب سے زیادہ…
ورلڈ کپ کا اینتھم جاری
دبئی ۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آفیشل اینتھم ریلیزکردیا گیا۔ورلڈ کپ اینتھم گریمی ایوارڈ ونر گلوکار شان پال اورکیس نے گایا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اینتھم میں…
بہار و مہاراشٹرا میں انڈیا اتحاد کے امکانات روشن
حیدرآباد۔3 ۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) بہار اور مہاراشٹرا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ریاستی حکومتوں کو بیدخل کئے جانے سے دونوں ہی ریاستوں کے عوام میں شدید…