شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
ایران کے پارلیمانی انتخابات میں قدامت پسندوں کو سبقت
تہران : ایران میں پارلیمانی انتخابات کیلئے دوبارہ ہونے والی ووٹنگ کے نتیجے میں قدامت پسند اور انتہائی قدامت پسندوں نے زیادہ سیٹیں حاصل کر کے ایوان پر اپنی گرفت…
نیوکلیئر بم استعمال کرنے ایران کی اسرائیل کو دھمکی
تہران : ایران نے نیوکلیئر بم کی تیاری کے حوالے سے اہم اعلان کردیا ہے ۔ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے مشیر کمال خرراجی نے کہا کہ…
رفح پر اسرائیلی حملوں کیخلافپاکستان اور یمن میں احتجاج
اسلام آباد / صنعاء : رفح شہر کے خلاف اسرائیلی حملوں اور زمین پر قبضے کے خلاف یمن کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔اسرائیلی قبضے اور حملوں کا…
ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس : چوتھا ہندو ستانی شہری گرفتار
ٹورنٹو : کینیڈین پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث چوتھے ہندوستانی شہری کو بھی گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 22 سال…
ہیمنت سورین کی درخواست پرسپریم کورٹ میں آج سماعت
رانچی : جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی درخواست پر پیر (13 مئی) کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔ اس درخواست کے ذریعہ سورین نے جھارکھنڈ ہائی کورٹ…
برقعہ پوش مسلم خواتین چہرہ دکھا کر ووٹ ڈالیں! مرکزی وزیر گریراج سنگھ
بیگوسرائے(بہار ): لوک سبھا انتخابات کے درمیان مرکزی وزیر گریراج سنگھ نے مسلم خواتین کے حوالہ سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم خواتین ووٹ ڈالنے کیلئے برقع پہن…
انڈونیشیا کے صوبے سماترا میں سیلاب ،15 افراد ہلاک
جکارتہ: انڈونیشیا کے مغربی صوبے سماترا میں گزشتہ روز اگم یجنسی میں اچانک آئے سیلاب کی وجہ سے 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی…
کھرگے کے مکتوب پر الیکشن کمیشن کاردعمل نامناسب :گہلوت
جے پور: راجستھان کے سابق وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کی طرف سے انڈیا اتحاد کے اتحادیوں کو لکھے گئے مکتوبپر الیکشن کمیشن کے جواب کو…
مودی نے بنگال میں چار ریلیوں سے خطاب کیا
کولکاتہ: وزیر اعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال کے بیرک پور، پنچلا، چنسورہ اور پرسرہ میں ریلیوں سے خطاب کیا ۔ مودی ہفتہ کی رات یہاں پہنچے اور ہوائی اڈے…
ملک کے بہتر مستقبل کیلئے اقلیتیں سیاسی شعور کا مظاہرہ کریں
ووٹ ایک امانت ، رائے دہی میں ضرور حصہ لیں،ایڈیٹرسیاست جناب زاہد علی خاں کی اپیلحیدرآباد۔/12 مئی، ( سیاست نیوز) جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر ’سیاست‘ نے عوام بالخصوص اقلیتی…