شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
شدیدگرمی کے باعث کلاس روم سوئمنگ پول میں تبدیل
قنوج : اترپردیش کے ایک اسکول نے بچوں کو گرمی کی لہرسے بچانے کیلئے کلاس روم کو سوئمنگ پول میں بدل دیا۔ میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے بہت…
ڈی آر ڈی او نے ’اسمارٹ‘ کا کامیاب تجربہ کیا
بھونیشور: ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے بدھ کی صبح اڈیشہ کے ساحل پر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جزیرے سے سپرسونک میزائل اسسٹڈ ریلیز آف…
عادل آباد میں بی آر ایس کو زبردست جھٹکہ
سابق وزیر اندرا کرن ریڈی کی کانگریس میں شمولیتنرمل ۔ یکم ۔ مئی : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : نرمل میں بی آر ایس کو ایک اور زبردست جھٹکا…
راہول گاندھی کا 5 مئی کو نرمل میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب
آئندہ ہفتہ پرینکا گاندھی اور ملکارجن کھرگے کی مہم، 40 رکنی اسٹار کیمپنرس کو قطعیتحیدرآباد: یکم مئی ۔ (سیاست نیوز) تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کے قومی قائدین کی انتخابی مہم…
ہاتھ بدلے گا حیدرآباد کی تقدیر ، محمد ولی اللہ سمیرکا نعرہ
مجلس اور بی جے پی کی تفرقہ بازی ، تنگ نظری سے پرانا شہر پسماندگی کا شکار ، کانگریس اجلاس سے خطابحیدرآباد ۔ یکم ۔ مئی : ( سیاست نیوز…
تلنگانہ میں لوک سبھا انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل: وکاس راج
3.32 کروڑ رائے دہندے حق رائے دہی سے استفادہ کریں گے، 35,808 پولنگ مراکز کا قیامحیدرآباد ۔ یکم ؍ مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ کے چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج نے…
وزیراعظم ڈبل آر ٹیکس کی تحقیقات کیوں نہیں کراتے: کے ٹی آر
چھوٹے بھائی اور بڑے بھائی کے درمیان خفیہ اتحاد، عوام کانگریس اور بی جے پی کو شکست دیںحیدرآباد ۔ یکم ؍ مئی (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ…
EAPCET کے لیے چہرے کی شناخت سسٹم کو اختیار کرنے کا فیصلہ
حیدرآباد ۔ یکم ۔ مئی : (سیاست نیوز) : پہلی مرتبہ تلنگانہ اسٹیٹ انجینئرنگ اگریکلچر اینڈ فارمیسی کامن انٹرنس ٹسٹ (TS EAPCET) 2024 ، میں جس کا 7 مئی کو…
جھوٹی تشہیر کی بی جے پی عادی، عوام افواہوں پر توجہ نہ دیں
بی آر ایس زیادہ سے زیادہ لوک سبھا حلقوں پر کامیاب ہوگی : ہریش راؤحیدرآباد ۔ یکم ؍ مئی (سیاست نیوز) بی آر ایس کے سینئر رکن اسمبلی سابقہ وزیر…
عثمانیہ یونیورسٹی ہاسٹلس میں برقی اور پانی کی کوئی قلت نہیں واٹر بورڈ اور محکمہ برقی کی وضاحت
حیدرآباد ۔ یکم ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : حیدرآباد میٹرو پولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ اور تلنگانہ الیکٹریسٹی ڈپارٹمنٹ نے صاف طور پر کہا کہ عثمانیہ…