ممتاز قانون داں، انسانی حقوق کے علمبردار جسٹس ای اسماعیل ایک ہزار سے زائد کیسس کا فیصلہ کرنے والے سابق سیشن جج و معزز رکن انسانی حقوق کمیشن
ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری ہندوستان دنیا کا ایک ایسا کثیر الجہات، متنوع افکار و نظریات، مختلف مذاہب و ادیان کا حامل، جمہوری اور ایک سوتیس کروڑ آبادی والا