عرب دنیا

امارات سے السعودیہ کی ایک دن میں 23 پروازیں

ریاض : سعودیہ ایئرلائن کے ڈائریکٹرآپریشنز بندرالفوزان کا کہنا ہے کہ امارات میں موجود سعودی شہریوں کی فوری وطن واپسی کیلیے السعودیہ کی 23 پروازوں کو شیڈول کیا گیا ہے۔