عرب دنیا

غزہ کی معروف شاعرہ بھی بمباری میں شہید

غزہ: اسرائیل کے طیاروں کی بمباری میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کی معروف مصنفہ، شاعرہ اور ناول نگار حبا ابو ندا شہید ہوگئیں۔غزہ میں اسرائیل کے حملے جاری ہیں