اسرائیلی فائرنگ سے امداد کے منتظر 25 فلسطینی جاں بحقگزشتہ 24گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 79 فلسطینی شہید، 289 زخمی
غزہ، 24 جون (یو این آئی)غزہ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 79فلسطینی شہید جبکہ 289 زخمی ہوگئے ۔فلسطینی وزارت صحت کے بیان کے مطابق مارچ میں جنگ