’’مہنگائی روک دو ، ورنہ گدی چھوڑ دو‘‘
برندا کرتمرکزی وزیر فینانس نرملا سیتا رامن کا ایک ٹوئٹ حال ہی میں منظر عام پر آیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ قیمتوں میں اضافہ سے غریبوں کی
برندا کرتمرکزی وزیر فینانس نرملا سیتا رامن کا ایک ٹوئٹ حال ہی میں منظر عام پر آیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ قیمتوں میں اضافہ سے غریبوں کی
ظفر آغانریندر مودی کے اقتدار کے 8 سال (2022-2014) گویا آٹھ برس نہیں آٹھ صدیاں بیت گئیں ہوں۔ جی ہاں، جو کام صدیوں میں ہوتا ہے، نریندر مودی نے وہ
محمد مبشر الدین خرممسلمان ہندستان میں جن چیالنجس اور حالات کا سامنا کر رہے ہیں اس صورتحال میں مسلم نوجوانوں میں سوال کرنے اور اپنے مذہبی و سیاسی تشخص کے
روش کمار جس کسی بھی معاشرہ میں تشدد اور تشدد کا انتقام لینے کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں جہاں لوگ اسے صبح ٹھہرانے میں دن رات مصروف رہتے ہیں، اس
امریکہ پاکستان اور بی جے پی ذمہ دار رام پنیانیوادی ٔ کشمیر میں موافق پاکستان اور پاکستان میں تربیت یافتہ دہشت گردوں کی جانب سے کی گئی قتل و غارت
رام کے بعد کرشن بھومی تحریک… عدلیہ سے مایوسیمساجد کے خلاف نفرت کا طوفان … جدوجہد اور مزاحمت واحد حل رشیدالدینرام جنم بھومی تحریک اور اس کے تباہ کن اثرات
پی چدمبرم میں شاید ہی یقین کرسکتا ہوں کہ 31 سال گذر چکے ہیں جب پہلی مرتبہ ملک کی معاشی پالیسی میں تبدیلی کا بگل بجایا گیا تھا۔ یکم جولائی
رام پنیانی میڈیا میں آج کل گیان واپی مسجد کے بارے میں بہت زیادہ چرچے ہیں، شور شرابہ ہے۔ سردست راکھی سنگھ اور دیگر نے ایک عرضی داخل کرتے ہوئے
ظفر آغاپھر وہی مندر مسجد قضیہ، پھر وہی ہندو مسلم تکرار، کیونکہ راقم الحروف نے سن 1986 میں بابری مسجد کا تالا کھولنے کے بعد سے سن 1992 میں بابری
محمد مبشر الدین خرمبابری مسجد کے فیصلہ کے بعد ملک میں جس طرح کے حالات پیدا ہورہے ہیں ان میں مایوسی پیدا ہونا فطری ہے لیکن حوصلہ کو جواں رکھتے
سید جلیل ازہرسارے رشتے پیدا ہونے کے بعد بنتے ہیں، کائنات میں اس زمین پر ایک واحد ایسا رشتہ ہے جو ہمارے پیدا ہونے سے نو ماہ پہلے بن جاتا
محمد عثمان شہید ،ایڈوکیٹگلستانِ ہند میں مختلف اقوام نے اپنی اپنی تہذیب کے شجر لگائے ، کچھ سوکھ گئے اور کچھ باقی ہیں۔ ان درختوں کی جڑوں نے اس زمین
محمد اسد علی ،ایڈوکیٹہندوستان میں مشترکہ خاندان کا برسوں سے رواج رہا ہے جس میں خصوصیت کے ساتھ بزرگوں کی خدمت اور اُن کے ساتھ قیام کرنے پر زور دیا
اس وقت(جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس دنیا سے پردہ فرما جاتی ہے، اور اسلام کی وہ جمع پونجی اور راس المال جو اس کا اصل سرمایہ
عامر علی خاںنیوز ایڈیٹر سیاستنوآبادیاتی دور کے قانون بغاوت یعنی تعزیرات ہند کی دفعہ 124A کے خلاف ویسے تو انگریز سامراج کے دور میں آوازیں اُٹھنے لگی تھیں لیکن اب
گیان واپی مسجد … ایک اور رام مندر تحریک کی تیاری تاج محل اور قطب مینار پر بری نظریں … فرقہ واریت کا جنون عروج پر رشیدالدینہندوستان آخر کس سمت
پی چدمبرم ،سابق وزیر داخلہ و فینانسنیشنل فیملی ہیلتھ سروے 5 کا سال 2019-21ء کے دوران انعقاد عمل میں آیا جبکہ سابقہ سروے (این ایچ ایف ایس 4) سال 2015-16ء
رام پنیانیتعلیمی نصاب کو معقول بنانے یا اس کی معقولیت کے نام پر سی بی ایس سی (CBSC) نصاب سے کئی عنوانات کو حذف کردیا گیا (اپریل 2022ء)۔ یہ عنوانات
عالم عرب میں سوگ،شیخ محمد بن زایدالنہیان امارات کے نئے صدرامجد خانمتحدہ عرب امارات ، مشرق وسطیٰ کا ایک ایسا ملک ہے جس میں تیل پر انحصار کرنے کی بجائے
روش کمارسارے ملک میں جہاں غداری اور بغاوت کے مقدمے چل رہے ہیں، اس پر سپریم کورٹ نے عبوری روک لگا دی ہے۔ اس فیصلے کو دو طرح سے دیکھا