تلنگانہ حکومت بقرعید 2026 کی تعطیلات میں کرے گی تبدیلی ۔
عید الاضحیٰ 28 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔ حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے بقرعید 2026 کی تعطیل کا اعلان کیا ہے، یہ تہوار دنیا بھر کے مسلمانوں کے ذریعہ
عید الاضحیٰ 28 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔ حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے بقرعید 2026 کی تعطیل کا اعلان کیا ہے، یہ تہوار دنیا بھر کے مسلمانوں کے ذریعہ
٭ جھوٹی شان و شوکت اور دکھاوے کی زندگیوں سے اجتناب ضروری٭ اعتدال اور میانہ روی اختیار کرکے سود کی لعنت سے بھی بچا جاسکتا ہے٭ حکومتوں سے امیدیں فضول
انجینئرنگ میں 73.36 و اگریکلچر اور فارمیسی میں 86.27 فیصد امیدوار کوالیفائی، داخلوں کیلئے کونسلنگ شیڈول کی جلد اجرائیحیدرآباد۔ 17 مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ ایپسیٹ (EAPCSET) 2026 کے نتائج آج
ملزمین بری کردئے گئے ۔ فیصلے کے خلاف اپیل نہیں ہوئی ۔ فائرنگ کرنے والے پولیس عہدیدار وں پر بھی کارروائی نہیںمحمد مبشرالدین خرمحیدرآباد17مئی : مکہ مسجد بم دھماکہ کو
چین میں 68 اور ہندوستان میں 57 فیصد افراد کی ترجیح، روڈ ٹرانسپورٹ کے مقابلے ٹرین کے سفر میں بچتحیدرآباد۔ 17 مئی (سیاست نیوز) ٹرانسپورٹ نظام کو بہتر بنانے کے
کرناٹک، گجرات، ٹاملناڈو اور اترپردیش میں بہتر مظاہرہ، تلنگانہ میں 4900 کروڑ کلکشنحیدرآباد۔ 17 مئی (سیاست نیوز) ملک میں جی ایس ٹی کلکشن کے معاملہ میں مہاراشٹرا نے دیگر ریاستوں
شادان میڈیکل کالج کا گریجویشن ڈے، عبید اللہ کوتوال نے حلف دلایاحیدرآباد۔ 17 مئی (سیاست نیوز) شادان میڈیکل کالج حیدرآباد کا گریجویشن ڈے پروگرام حیدرآباد کنونشن ہال میں منعقد ہوا۔
کورونری انڈار ٹریکٹومی کے ذریعہ سے سرجری: ڈاکٹر نشید علیحیدرآباد۔17۔مئی ۔(سیاست نیوز) امراض قلب اب محض بزرگوں تک محدود نہیں رہے بلکہ نوجوان نسل میں بھی مختلف امراض قلب پائے
عنقریب کل جماعتی قائدین سے مشاورت، اضلاع کے دورہ کا فیصلہحیدرآباد۔ 17 مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ تحریک کے جہد کاروں کی نشاندہی کے سلسلہ میں حکومت کی جانب سے قائم
ڈرائیور کو شدید مارپیٹ ۔ اشتعال انگیز نعرہ بازی ۔ شہر کا پرامن ماحول خراب کرنے کی کوشش ۔ سنگباری میں کچھ گاڑیوں کو نقصان حیدرآباد 16 مئی ( سیاست
وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کو برطرف کرنے کا مطالبہ ‘ راہول گاندھینئی دہلی۔ 16مئی (یو این آئی) قائد اپوزیشن راہول گاندھی نے نیٹ پیپر لیک معاملے میں وزیر اعظم مودی
تعطیلات کے باوجود عملہ گھروں کی نشاندہی میں مصروفحیدرآباد۔16۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) دونوں شہروںحیدرآبادو سکندرآباد میں مردم شماری کا کام تیزی سے جاری ہے اور تعطیلات کے باوجود محکمہ
تیسری سب سے بڑی معیشت کا دعویٰ کھوکھلا ، بے روزگاری ، مہنگائی ، روپئے کی گرتی قدر پر تشویشحیدرآباد ۔ 16 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) :
عوامی مسائل کے حل کیلئے GHMC اور MMC کا جدید تجربہ ، نیا سسٹم متعارفحیدرآباد ۔ 16 مئی (سیاست نیوز) پبلک ایڈمنسٹریشن کے پروگریس ماڈل کو مزید مستحکم بنانے کیلئے
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ سے کمپنیوں کے نقصان کی بھرپائی نہیںحیدرآباد۔16۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) ملک میں بھر میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 3
ٹاملناڈو کی طرح مذہبی مقامات اور تعلیمی اداروں کے قریب دکانات پر پابندی کی جاسکتی ہےحیدرآباد۔16۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) تمل ناڈو میں وجئے سی جوزف نے اقتدار حاصل کرتے
چیف منسٹر آندھراپردیش چندرا بابو نائیڈو کا اعلان، بچے بوجھ نہیں اثاثہ ہیں حیدرآباد ۔ 16 مئی (سیاست نیوز) چیف منسٹر آندھراپردیش این چندرا بابو نائیڈو نے آبادی اور خاندانی
اسمبلی حلقہ صنعت نگر کے پارٹی ورکرس سے خطاب ، SIR کے معاملے میں محتاط رہنے کا مشورہحیدرآباد ۔ 16 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : بی آر
ووٹر لسٹ کی نظرثانی (SIR) کا عمل سست روی کا شکار، عوام میں شدید ناراضگیحیدرآباد ۔ 16 مئی (سیاست نیوز) شہر حیدرآباد میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR)
لوک سبھا چناؤ میں راہول گاندھی وزارت عظمیٰ کے امیدوار، بنڈی سنجے کے فرزند کے معاملہ میں قانون اپنا کام کرے گا، میڈیا کانکلیو سے چیف منسٹر کا خطابحیدرآباد ۔15۔