شہر کی خبریں

انجنی کمار سے کانگریس قائد فیروز خاں کی ملاقات

قدیر خاں ہلاکت معاملہ میں غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہحیدرآباد۔/21 فروری، ( سیاست نیوز) کانگریس کے سینئر لیڈر محمد فیروز خاں نے آج ڈائرکٹر جنرل پولیس انجنی کمار سے ملاقات کی