ریونت ریڈی کی پدیاترا کا آج ورنگل سے دوبارہ آغاز
کامیابی سے ہائی کمان مطمئن، عوامی جوش و خروش بھی مثالی حیدرآباد۔/19 فروری، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی کی ہاتھ سے ہاتھ جوڑو یاترا دو دن کے
کامیابی سے ہائی کمان مطمئن، عوامی جوش و خروش بھی مثالی حیدرآباد۔/19 فروری، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی کی ہاتھ سے ہاتھ جوڑو یاترا دو دن کے
حیدرآباد۔/19 فروری، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے قومی سطح پر بی آر ایس کی سرگرمیوں کو وسعت دینے کیلئے پہلے مرحلہ میں 4 ریاستوں پر
حیدرآباد۔/19فروری، ( سیاست نیوز) سینئر رکن اسمبلی جی سائنا کا آج دیہانت ہوگیا۔ کنٹونمنٹ اسمبلی حلقہ کی نمائندگی کرنے والے جی سائنا کی عمر 71 سال تھی اور وہ گذشتہ
پدیاترا کی اجازت منسوخ، رکن اسمبلی کے خلاف ریمارکس پر مقدمہ درجحیدرآباد۔/19 فروری، ( سیاست نیوز) وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا کو آج محبوب آباد
حیدرآباد۔/19 فروری، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی نے میدک ضلع میں محمد عبدالقدیر خاں کی پولیس اسٹیشن میں پانچ دن اذیت رسانی سے موت کی مذمت کی
حیدرآباد۔/19 فروری، ( سیاست نیوز) سوریا پیٹ ضلع کے دو منڈلوں میں آج صبح زلزلہ کے معمولی جھٹکے محسوس کئے گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ چنتلا پالیم اور ملا چیروو
حیدرآباد۔/19 فروری، ( سیاست نیوز) سابق چیف سکریٹری تلنگانہ اور آئی اے ایس عہدیدار کی رضاکارانہ سبکدوشی کی درخواست کو آندھرا پردیش حکومت نے قبول کرلیا ۔آندھرا پردیش کیڈر سے
بی جے پی کی کامیابی کے امکانات موہوم ، 23 فروری پرچہ جات نامزدگی کاآخری دنحیدرآباد۔/19 فروری، ( سیاست نیوز) حیدرآباد میں مجالس مقامی کی واحد ایم ایل سی نشست
جیل حکام کی رپورٹ کے باوجود گورنر کا فیصلہ باقیحیدرآباد۔/19 فروری، ( سیاست نیوز) یوم آزادی کے موقع پر گذشتہ سال چنچلگوڑہ جیل میں محروس 28 قیدیوں کی رہائی کا
حیدرآباد 19 فرورری (سیاست نیوز) دستکاری ہاٹ کرافٹس بازار (کرافٹس میلہ) شہر میں 21 تا 28 فروری نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹورازم اینڈ ہاسپٹلٹی مینجمنٹ گچی باؤلی پر منعقد ہوگا
حیدرآباد 19 فروری (سیاست نیوز) ڈیجیٹل ایمپلائمنٹ ایکسچینج آف تلنگانہ (DEET) کی جانب سے اس کا دوسرا جاب فیر 22 فروری کو صبح 9.30 بجے سے ویویکانندا ڈگری کالج، کوکٹ
ادارہ سیاست کے ریلیف کیمپ میں مختلف اشیاء سے امداد، عنقریب شام روانہ حیدرآباد۔19فروری(سیاست نیوز) ادارہ ٔ سیاست کی جانب سے ملک شام کے مظلومین و مصیبت زدگان کے لئے
حیدرآباد ۔ 19 فبروری (سیاست نیوز) شب معراج اور شیوراتری کے موقع پر پولیس کمشنر حیدرآباد سی وی آنند نے پرانے شہر کا دورہ کرتے ہوئے تازہ صورتحال کا جائزہ
متحدہ میدک ضلع کیلئے کونڈہ پوچماں ساگر سے پانی کی اجرائی، ہریش راؤ کا خطاب حیدرآباد۔/19 فروری، ( سیاست نیوز) وزیر فینانس ہریش راؤ نے میدک کے چیگنٹہ اور رامائم
شنکر نائیک کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے شرمیلا کا اعلان حیدرآباد۔/19 فروری، ( سیاست نیوز) وائی ایس آر کانگریس پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا نے الزام عائد کیا کہ
حیدرآباد۔/19 فروری، ( سیاست نیوز) بی آر ایس رکن کونسل کویتا 25 فروری کو مہاراشٹرا کے ممبئی کا دورہ کریں گی۔ کویتا ایک خانگی ٹی وی چینل کی جانب سے
بی جے پی برسراقتدار آنے پر سکریٹریٹ کی گنبدوں کو منہدم کرنے کااعلانحیدرآباد۔/19فروری، ( سیاست نیوز) بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے نے مجلس کو چیلنج کیا کہ
غیر جانبدارانہ تحقیقات اور 50 لاکھ ایکس گریشیا کا مطالبہ، اسد اویسی میدک کے بجائے راجستھان پہنچے: محمد علی شبیر حیدرآباد۔/19 فروری، ( سیاست نیوز) سابق اپوزیشن لیڈر محمد علی
حیدرآباد۔/19 فروری، ( سیاست نیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ایمپلائز ویلفیر اسوسی ایشن کے انتخابات منعقد ہوئے۔ یونیورسٹی کے سیکشن آفیسر کے عہدہ تک غیر تدریسی عملے کی اسوسی
پریسیڈنسی گرلز اسکول کی سلور جوبلی تقریب سے ظفر جاوید اور نورانی کا خطابحیدرآباد۔ 19 فروری (پریس نوٹ) اعزازی سکریٹری سلطان العلوم ایجوکیشن سوسائٹی ظفر جاوید نے فروغ تعلیم کو