اقلیتی اقامتی اسکول میں تقررات ۔ 170 جائیدادیں خالص اردو کی
اردو ذریعہ تعلیم والے امیدواروں کیلئے سنہری موقع ۔ امتحانات کی تیاری پر توجہ ضروریحیدرآباد۔22۔جون(سیاست نیوز) محکمہ اقلیتی بہبود کی جاری اقلیتی اقامتی اسکولوں میں تقررات کی فہرست میں 170جائیدادیں