شہر کی خبریں

حیدرآباد کے بیشتر مقامات پر بارش

حیدرآباد8جولائی۔ حیدرآباد کے بیشتر مقامات پر کل شب بارش ہوئی جو صبح تک جاری رہی۔ شہر میں اوسطا35.1ملی میٹر بارش ہوئی ۔پرانا شہر کے ساتھ خیریت آباد، بالانگر،سرورنگراوراُپل میں بارش