اسرو نے پہلی مرتبہ کامیابی کے ساتھ فری۔اسپیس کوانٹم کمیونکیشن کا تجربہ کیا
حیدرآباد: ملک میں پہلی مرتبہ ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی(اسرو)نے کامیابی کے ساتھ فری۔اسپیس کوانٹم کمیونکیشن کا تجربہ تقریبا 300میٹر کے فاصلہ سے کیا۔ اس مقصد کیلئے دیسی ساختہ کئی اہم