بی سرینواسلو وجئے واڑہ کے نئے پولیس کمشنر،آندھراپردیش میں آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے
حیدرآباد13جون(یواین آئی)اے پی کے وجئے واڑہ کے نئے پولیس کمشنر کے طورپر بی سرینواسلو کو مقررکیاگیا ہے ۔ریاست کے 17آئی پی ایس عہدیداروں کا تبادلہ کیاگیا اور ان کو مختلف