شہر کی خبریں

۔26 ڈسمبر کو سورج گہن

حیدرآباد 19 ڈسمبر (سیاست نیوز) جاریہ سال کا آخری سورج گہن 26 ڈسمبر کو واقع ہوگا جو ہندوستان کے بیشتر حصوں سے جزوی گہن کے طور پر دیکھا جاسکے گا۔

اے پی کے تین دارالحکومت کی تجویز

امراوتی کے 29مواضعات میں بند منایاگیا حیدرآباد19دسمبر(یواین آئی) آندھراپردیش میں تین دارالحکومت کے شہرقائم کرنے وائی ایس آرکانگریس زیرقیادت جگن موہن ریڈی حکومت کی تجویز کے خلاف جمعرات کو امراوتی