متحدہ ورنگل ضلع کے ارکان اسمبلی کی چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات
اسپورٹس اسکول اور کرکٹ اسٹیڈیم کیلئے یادداشت، ضلع کی ترقی کیلئے اقدامات کا تیقنحیدرآباد۔ 20 جولائی (سیاست نیوز) متحدہ ورنگل ضلع سے تعلق رکھنے والے عوامی نمائندوں اور کانگریس قائدین
اسپورٹس اسکول اور کرکٹ اسٹیڈیم کیلئے یادداشت، ضلع کی ترقی کیلئے اقدامات کا تیقنحیدرآباد۔ 20 جولائی (سیاست نیوز) متحدہ ورنگل ضلع سے تعلق رکھنے والے عوامی نمائندوں اور کانگریس قائدین
کوئی بھی کسان پانی سے محروم نہ رہے، ایس ایل بی سی سرنگ کی عنقریب تکمیل، اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاسحیدرآباد۔ 20 جولائی (سیاست نیوز) وزیر آبپاشی اتم کمار ریڈی نے
بی جے پی ہائی کمان کی ہدایت پر عمل کروں گاحیدرآباد۔ 20 جولائی (سیاست نیوز) بی جے پی سے مستعفی رکن اسمبلی گوشہ محل راجا سنگھ نے اسمبلی کے رکنیت
حلقہ جات کی از سر نو حد بندی سے جنوبی ریاستوں کو نقصان کا اندیشہحیدرآباد۔ 20 جولائی (سیاست نیوز) ملک کی مختلف ریاستوں میں ہندی مسلط کرنے کی کوششوں پر
حیدرآباد /20 جولائی ( سیاست نیوز ) حیدرآباد میں بونال تہوار کے موقع پر سکندرآباد کنٹونمنٹ کے رکن اسمبلی گنیش پر اتوار کی رات چند نامعلوم افراد نے حملہ کرنے
آسام اور بنگال میں دستاویزات طلب، دستاویز کی عدم فراہمی پر غیرملکی قرار دینے پر عملحیدرآباد۔20جولائی (سیاست نیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا بہار اسمبلی انتخابات کے پیش نظر فہرست رائے
علاج کے فروغ میں ہمدرد کی کوششوں پر یک روزہ یونانی سی ایم ای کا اختتامحیدرآباد ۔ 20 جولائی (راست) ہمدرد لیبارٹریز انڈیا کے زیر اہتمام اور قومی ادارہ برائے
تلگو فلم ’’لکی بھاسکر‘‘ کی کامیابی پر مبارکباد، سلمان کو تہنیت پیش کی گئیحیدرآباد۔ 20 جولائی (سیاست نیوز) ملیالم فلموں کے مشہور اداکار دلقر سلمان نے آج چیف منسٹر ریونت
ورکرس اور ڈاکٹرس کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے خدمات مسدود، کتوں میں اضافہحیدرآباد۔ 20 جولائی (سیاست نیوز) حیدرآباد میں قائم رضاکارانہ تنظیم انیمل ویلفیر سوسائٹی کے زیراہتمام منچریال میں
حیدرآباد۔ 20 جولائی (سیاست نیوز) بیگم پیٹ ٹریفک پولیس اسٹیشن سے وابستہ آر ایس آئی اشوک ریڈی اور ان کی ٹیم کو ایک خاتون ڈاکٹر کو بروقت طبی امداد فراہم
حیدرآباد میں بھی وقفہ وقفہ سے بارش ہوگی ۔ محکمہ موسمیاتحیدرآباد 20 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ کے بیشتر اضلاع اور شہر حیدرآباد آئندہ 6یوم مزید بارش کی پیش قیاسی کی
کار سے مماثلت رکھنے والے نشانات کی فہرست میں برقراریحیدرآباد۔ 20 جولائی (سیاست نیوز) مجالس مقامی انتخابات کے سلسلہ میں اسٹیٹ الیکشن کمیشن نے پارٹی اور امیدواروں کے لئے انتخابی
رکن اسمبلی انیرود ریڈی اور صدر نشین عبید اللہ کوتوال کی شرکتحیدرآباد۔ 20 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ اقلیتی فینانس کارپوریشن کی جانب سے محبوب نگر ضلع کے جڑچرلہ میں غریب
مرکزی حکومت سے موقوفہ جائیدادوں کو اندرون چھ ماہ پورٹل پر درج کرنے کی مہلت حیدرآباد۔20جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ ریاستی وقف بورڈکے UMEED پورٹل کے متعلق اختیار کردہ موقف نے
سومیش کمار، عمر جلیل اور دیگر عہدیداروں کی شرکتحیدرآباد۔ 20 جولائی (سیاست نیوز) رضاکارانہ تنظیم کووا (COVA) کے 30 سال کی تکمیل پر والنٹرس، اسٹاف، پارٹنرس، عہدیداروں اور دوسروں کے
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے انتخابی مہم کے وعدہ کی تکمیل کیحیدرآباد۔ 20 جولائی (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے پرانے شہر سے تعلق رکھنے والے تلگو سنگر راہول
حیدرآباد۔20جولائی(پریس نوٹ) سالارجنگ میوزیم میں عاشور خانوں پر مبنی خصوصی فوٹو نمائش کا آج انعقاد عمل میں آیا جس کا باوقار افتتاح نواب میر احترام علی خان نے کیا۔ اس
موبائیل فون پر کیو آر کوڈ کے ذریعہ داخلہ ممکن ہوگاحیدرآباد۔ 20 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ سکریٹریٹ میں مختلف کاموں کیلئے پہنچنے والے وزیٹرس کو ای پاس جاری کرنے کا
حیدرآباد۔ 20 جولائی (سیاست نیوز) حکومت نے تلنگانہ پاور جنریشن کارپوریشن کے تحت تمام خدمات اور شعبہ جات میں ہڑتال پر امتناع کو مزید 6 ماہ تک توسیع دے دی
حیدرآباد/20جولائی(یواین آئی) آندھراپردیش کے مانیم ضلع کے پاروتی پورم، میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی کے دوران اچانک گر پڑا جس کے نتیجہ میں اس