شہر کی خبریں

کابینہ کا 28 جولائی کو اہم اجلاس

حیدرآباد 25 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ ریاستی کابینہ کا اجلاس 28 جولائی 2 بجے دن ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سکریٹریٹ میں ہوگا۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی صدارت کریں گے ۔

امیدوار کیلئے 2 بچوں کی شرط ختم کردی جائے گی

مجوزہ مجالس مقامی انتخاباتحکومت تلنگانہ کا غور ۔ جلد ہی قانون میں ترمیم کا امکانحیدرآباد۔24جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں ادارۂ جات مقامی کے انتخابات میں حصہ لینے دو بچوں کی