اے آر سرینواس ڈائرکٹر تلنگانہ ویجلنس اینڈ انفورسمنٹ مقرر
حیدرآباد ۔ 4 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : ریٹائرڈ آئی پی ایس آفیسر اے آر سرینواس کو تلنگانہ ویجنلس اینڈ انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ کا نیا ڈائرکٹر مقرر کیا ۔
حیدرآباد ۔ 4 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : ریٹائرڈ آئی پی ایس آفیسر اے آر سرینواس کو تلنگانہ ویجنلس اینڈ انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ کا نیا ڈائرکٹر مقرر کیا ۔
آئی آئی ٹی حیدرآباد ٹیم کے ساتھ جامع رپورٹ تیار کرنے کی ہدایتحیدرآباد ۔ 4 جنوری (سیاست نیوز) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے پولاورم پراجکٹ کی تعمیر سے تلنگانہ
تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن سے منتخب امیدواروں کی انٹر ایجوکیشن کو فہرست حوالےحیدرآباد ۔ 4 جنوری (سیاست نیوز) ریاست کے سرکاری جونیر کالجس میں 1239 مستقل لکچررس ڈیوٹی سے رجوع
شمس آباد ۔ 4 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : شمس آباد ایرپورٹ میں انڈیگو فلائیٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق انڈیگو فلائیٹ جو ممبئی
سائبر کرائم پولیس کی کارروائی ، ڈی سی پی سائبر کرائم کی پریس کانفرنسحیدرآباد۔ 4 جنوری (سیاست نیوز) سائبر کرائم پولیس حیدرآباد نے تین افراد کو گرفتار کرلیا جو ایک
حیدرآباد۔ 4 جنوری (سیاست نیوز) بیگم پیٹ پولیس حدود میں کل رات غیر سماجی عناصر کے خلاف پولیس خصوصی مہم چلائی۔ ڈپٹی کمشنر پولیس نارتھ زون رشمی پیرومل کی نگرانی
1090 کروڑ روپئے کے تعمیری اخراجات، جاناریڈی، چرنجیوی، بالاکرشنا کے مکانات کو مارکنگجنوری کے پہلے ہفتہ میں ٹنڈر طلب کرنے کی تیاریاں، جی ایچ ایم سی کی خصوصی منصوبہ بندیحیدرآباد
حیدرآباد ۔ 4 جنوری (سیاست نیوز) کل ہند صنعتی نمائش کے آغاز کے پیش نظر حیدرآباد کے پولیس کمشنر سی وی آنند نے جمعہ کو اعلان کیا کہ نمائش گراونڈ
مرغوں کی قسم کے لحاظ سے الگ الگ قیمت مقررحیدرآباد۔ 4 جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے سرحدوں پر واقع دیہاتوں میں کتہ گوڑم اور کھمم کے اضلاع
2.50 لاکھ درخواست گذاروں سے برقی بل کی وصولیحیدرآباد ۔ 4 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ حکومت کی جانب سے گروہا جیوتی اسکیم کے تحت 200 یونٹس
ڈپارٹمنٹ کی جانب سے حکومت کو سفارش 400 جائیدادیں مخلوعہحیدرآباد ۔ 4 جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ کے محکمہ فائر میں بہت جلد خاتون فائر فائیٹرس دستیاب ہوجائیں گی۔ خاتون عملہ
قانون ساز اسمبلی اور کونسل میں منظوری، جشنودیو ورما کی منظوری کے بعد گزٹ کی اجرائیحیدرآباد ۔ 4 جنوری (سیاست نیوز) اسمبلی میں منظورہ نیا ریونیو قانون بھوبھارتی (ROR 2024)
عہدیداروں کو چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ہدایتحیدرآباد ۔ 4 جنوری (سیاست نیوز) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے عہدیداروں سے کہا کہ ریجنل رنگ روڈ (آر آر آر) کے
حیدرآباد ۔ 4 جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے عہدیداروں نے عوامی منتخب نمائندوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کوارٹرس خالی کرنے کے احکامات جاری کئے۔ نوٹس میں
حیدرآباد ۔ 4 جنوری (سیاست نیوز) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے کہا کہ وعدوں کو پورا کرنے اور سرکاری ملازمین کی جانب سے کئے جانے والے مطالبات کو پورا
حیدرآباد ۔ 4 جنوری (سیاست نیوز) ایک این آر آئی انٹر پرینر کی جانب سے قائم کردہ فگزیٹی گروپ آف کمپنیز کا منصوبہ یہاں آئندہ دو سال میں 100 کروڑ
حیدرآباد ۔ 4 جنوری (سیاست نیوز) حیدرآباد کے علاقہ لال دروازہ میں ایک ہائی اسکول اس وقت جانچ پڑتال کی زد میں آیا جب دسویں جماعت کے 12 طلباء کو
سنکرانتی کو حیڈرا پولیس اسٹیشن کا قیام، تاحال 5 ہزار سے زیادہ شکایتیں وصولحیدرآباد ۔ 4 جنوری (سیاست نیوز) حیڈرا کی جانب سے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے عوامی مسائل
مقامی اداروں کے انتخابات میں بی آر ایس بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگیحیدرآباد ۔ 4 جنوری (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی آر نے کہا کہ
5500 بجلی کے بل اور 1847 کروڑ کے پچھلے قرضے ادا شدنیحیدرآباد ۔ 4 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : حیدرآباد میٹرو پولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ کو