جشن میلادالنبیؐ اور گنیش چتورتھی کے موقع پر امن کی برقراری کی اپیل : حیدرآباد کمشنر
حیدرآباد ۔ یکم ستمبر (سیاست نیوز) حیدرآباد کمشنر پولیس کے سرینواس ریڈی نے سنٹرل پیس اور ویلفیر کمیٹی ممبران کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا جس میں حیدرآباد پولیس کمشنر