کالیشورم پراجکٹ کی تعمیر میں بے قاعدگیاں،تحقیقاتی کمیشن میں مداخلت سے ہائیکورٹ کا انکار
حیدرآباد 5 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائیکورٹ نے کالیشورم پراجکٹ کی تعمیر میں مبینہ بے قاعدگیوں کے سلسلہ میں سی بی آئی تحقیقات کیلئے دائر کی گئی درخواستوں کی سماعت