شہر کی خبریں

انصاف رسانی میںتاخیر انصاف سے محرومی

احمد آباد کی عدالت نے امیر الدین ملک کو 32 سال بعد بری کیاحیدرآباد یکم فروری(سیاست نیوز) انصاف میں تاخیر انصاف سے محروم کرنے کی باتیں دراصل کتابی جملے ہیں