شہر کی خبریں

صدرجمہوریہ کا دورہ اختتام کو پہنچا

حیدرآباد۔ 23 ڈسمبر (سیاست نیوز) صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کا دورہ اختتام کو پہنچا اور وہ خصوصی طیارے میں دہلی روانہ ہوگئیں۔ سرمائی تعطیلات کیلئے صدرجمہوریہ 18 ڈسمبر کو ریاست پہنچی

راج بھون میں کرسمس تقاریب

حیدرآباد 23دسمبر(یواین آئی) راج بھون میں کرسمس تقاریب منعقدکی گئیں۔ گورنر ڈاکٹر ٹی سوندراراجن نے چھوٹے بچوں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا۔اس موقع پر انہوں نے سبھی کوکرسمس کی