رعایتی چالانات کی ادائیگی کیلئے 4 دن باقی
تاحال 76.79 لاکھ زیر التواء چالانات کی ادائیگیتلنگانہ حکومت کو جملہ 66.77 کروڑ کی آمدنیحیدرآباد ۔ 6 جنوری (سیاست نیوز) حکومت کی جانب سے (پینڈنگ) زیرالتواء چالانات کی ادائیگی کیلئے
تاحال 76.79 لاکھ زیر التواء چالانات کی ادائیگیتلنگانہ حکومت کو جملہ 66.77 کروڑ کی آمدنیحیدرآباد ۔ 6 جنوری (سیاست نیوز) حکومت کی جانب سے (پینڈنگ) زیرالتواء چالانات کی ادائیگی کیلئے
چیف منسٹر ریونت ریڈی صدر نشین ہونگے ۔ 25 رکنی کمیٹی میں محمد علی شبیر ، محمد اظہر الدین اور دوسرے شاملحیدرآباد ۔ 6 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز
حیدرآباد 6 جنوری (یواین آئی) شہر میں ہونے والی فارمولہ ای ریس کو منسوخ کردیاگیا ۔ای ریس سیزن 10کا چوتھا راونڈ حیدرآباد میں 10فروری کوہونے والاتھاتاہم فارمولہ ای منتظمین نے
حیدرآباد۔6 جنوری(یواین آئی)تلنگانہ بھر میں عوامی حکمرانی پروگرام کے آخری دن عوام کاغیر معمولی جوش وخروش دیکھاگیا اور بڑی تعداد میں درخواستیں داخل کی گئیں۔ اس پروگرام کی شروعات 28دسمبرکوہوئی
حیدرآباد۔6 جنوری(یواین آئی) سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے راج بھون، میں گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن اور چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ملاقات کی۔رام ناتھ کووند کی قیادت
حیدرآباد۔6 جنوری(یواین آئی) دل کا دورہ پڑنے سے اندرون گھنٹہ ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ میدک کوچن پلی گاوں میں پیش آیا۔ 36سالہ نرسمہاگوڑ کی ہفتہ کی صبح
حیدرآباد۔6 جنوری(یواین آئی)آندھراپردیش کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس میں شمولیت کے اندرون 9دن کرکٹرامباٹی رائیڈونے پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ۔انہوں نے ایکس پر کئے گئے ایک
حیدرآباد ۔ 6 جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے انٹر کی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کو 13 تا 16 جنوری 4 دنوں تک سنکرانتی تعطیلات
حیدرآباد۔6 جنوری(یواین آئی) چیف منسٹر ریونت ریڈی کا دہلی کا دورہ ختم ہو گیا ۔وہ کل رات حیدرآباد پہنچ گئے ۔ اس دورہ میں انہوں نے کئی مرکزی وزراء سے
حیدرآباد 6 جنوری (یو این آئی) آندھرا پردیش کے سینی ٹیشن ورکرس نے اونگول میں میونسپل آفس کا محاصرہ کیا اور کچرے کے ٹرکس کو باہر جانے سے روک دیا۔
نئی دہلی: راشٹریہ ناگرک پارٹی 2024 کے عام انتخابات میں دہلی کے سبھی سات سیٹوں پر الیکشن لڑے گی، لیکن مساوات پر مبنی سماج کی بنیاد کو مضبوط بنانے کے
کے ٹی آر اور ہریش راؤ کی پارٹی قائدین کے ساتھ ٹیلی کانفرنس ، احتجاج کرنے کیلئے غور حیدرآباد ۔ 6 جنوری (سیاست نیوز) بی آر ایس حکومت کی جانب
دو نشستوں کیلئے بیک وقت الیکشن ہونے پر کانگریس اور بی آر ایس کو ایک نشست ملنے کا امکانالگ الگ انتخابات پر دو نشستوں پر کانگریس کی کامیابی ، ریاستی
تلنگانہ بھون میں حلقہ لوک سبھا پداپلی کا اجلاس، سابق وزیر ہریش راؤ کا خطابحیدرآباد ۔ 6 جنوری (سیاست نیوز) بی آر ایس کے رکن اسمبلی سابق وزیر ٹی ہریش
حیدرآباد ۔ 6 جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ آر ٹی سی نے سنکرانتی تہوار کے پیش نظر 4484 خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 7 تا 15 جنوری تک یہ
6 گیارنٹی پر عمل نہ ہونے کی بی آر ایس اور بی جے پی کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی حیدرآباد ۔ 6 جنوری (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر ملوبٹی
ریاست کو تین کلسٹرس میں تقسیم کرتے ہوئے حیدرآباد کے طرز پر دیہی علاقوں کو ترقی دینے میگا ماسٹر پالیسی سازیحیدرآباد ۔ 6 جنوری (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے سی
41 ممالک میں انتخابات ، 320 کروڑ عوام دنیا بھر میں ووٹ ڈالیں گے حیدرآباد۔5۔جنوری(سیاست نیوز) 2024 میں صرف ہندستان ہی نہیں بلکہ دنیا کے 40 فیصد ممالک میں انتخابات
فقید المثال انتظامات ، شرکاء کی کثیر تعداد میں آمد حیدرآباد /5 جنوری ( سیاست نیوز ) تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے پرگی میں ہفتہ کو صبح فجر سے شروع
حلقہ لوک سبھا چیوڑلہ کا تلنگانہ بھون میں اجلاس، مہیندر ریڈی اور پائیلٹ روہت ریڈی کے درمیان بحث و تکرار حیدرآباد /5 جنوری ( سیاست نیوز ) ہریش راؤ کی