غیر قانونی اسلحہ کی تجارت پر دو رکنی ٹولی گرفتار،دیسی ساختہ ہتھیار ضبط ، رچہ کنڈہ اسپیشل آپریشن ٹیم کی کارروائی
حیدرآباد ۔ /18 جنوری (سیاست نیوز) رچہ کونڈہ پولیس کی اسپیشل آپریشن ٹیم نے غیرقانونی طور پر اسلحہ کے کاروبار میں ملوث دو رکنی بین ریاستی ٹولی کو گرفتار کرلیا