جرائم و حادثات

ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد : /12 مارچ (سیاست نیوز) ریلوے پٹریاں عبور کرنے کے دوران ایک کاشتکار ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 64 سالہ نارائن ریڈی ساکن سعیدآباد کل

چیتنیہ پوری میں ایک شخص کی مشتبہ موت

حیدرآباد : /12 مارچ (سیاست نیوز) چیتنیہ پوری علاقہ میں ایک مزدور کی مشتبہ حالت میں موت واقع ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ شیخ محمد رفیق ساکن