اضلاع کی خبریں

ماہِ صیام میں معقول بلدی انتظامات کا تیقن

دیگلور میں مسلم قائدین و عمائدین کے ساتھ اجلاس ، ایڈمنسٹریٹر گنگادھر کا خطاب دیگلور : ریاست مہاراشٹرا میں جو جو بھی میونسپلٹیز ،میونسپل کونسل کی میعاد ختم ہوچکی ہے