’سارا ہندوستان جانتا ہے قتل کیسے ہوا‘، عتیق قتل کے سلسلے میں اتر پردیش کے وزیر کے بیان سماج وادی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمان کا کرارا جواب
سنبھل: سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق نے پریاگ راج میں پولیس حراست میں سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قتل پر