اداریہ

تلنگانہ میں بی جے پی کی مشکلات

ہائے کتنے بے خبر نکلے وہ میرے حال سےجن کو اب تک درد دل کا رازداں سمجھا تھا میںجنوبی ہند میں بی جے پی اپنے قدم جمانے اور اپنے سیاسی

ملازمین کی تخفیف کا رجحان

دنیا بھر میں ملازمین کی تخفیف کا رجحان عام ہوتا جا رہا ہے ۔ جو بڑے اور عالمی ادارے ہیں ان میںہزاروں ملازمین کی تخفیف ہوتی جا رہی ہے ۔

پھر اپوزیشن اتحاد کی باتیں

کھمم میں بھارت راشٹرا سمیتی کے جلسہ عام کے بعد ایک بار پھر کچھ گوشوں کی جانب سے ملک میں اپوزیشن اتحاد کی باتیں شروع ہوگئی ہیں۔ حالانکہ یہ باتیں

دہلی حکومت و لیفٹننٹ گورنر کا ٹکراؤ

ملک میں منتخبہ عوامی حکومتوں کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کیا جاسکتا ۔ عوام کے ووٹ کے ذریعہ منتخب ہونے والی حکومتوں کی دستوری اور قانونی اہمیت ہے ۔

بی آر ایس کے عوامی سفر کا آغاز

تلنگانہ میں برسر اقتدار بھارت راشٹرا سمیتی کا آج کھمم میں پہلا جلسہ عام منعقد ہونے والا ہے ۔ اس جلسہ کی کئی دنوں سے بڑے پیمانے پر تیاریاں کی

ملک میں نظریات کی تباہی

امید و بیم نے مارا مجھے دو راہے پرکہاں کے دیر و حرم گھر کا راستہ نہ ملاہندوستان ‘ کثرت میں وحدت والا ملک ہے ۔ یہاں مختلف مذاہب کے

بی جے پی اور 2024 کیلئے دعوی

وزیر داخلہ امیت شاہ کا دعوی ہے کہ بی جے پی اور نریندر مودی کو 2024 میں ایک بار پھر اقتدار حاصل ہوگا ۔ امیت شاہ نے گجرات اسمبلی انتخابات

جنوب میں بی جے پی کی مشکلات

ملک بھر میں سیاسی غلبہ اور ملک کے ایک بڑے حصے پر حکمرانی کرنے والی بی جے پی کیلئے جنوبی ہند اب بھی ’’ ہنوز دلی دور است ‘‘ والی

سرکاری فنڈز سے سیاسی تشہیر

یوں تو صوت سے ظاہر ہے گہرائیاںہم سمجھتے ہیں اب اُن کی چالاکیاںحکومتوں کا کام عوامی امور کی انجام دہی ہوتا ہے اور عوام کو راحت و سہولت پہونچانے والے

ملک کے جمہوری ادارے

ملک میں گذشتہ چند برسوں سے جمہوری اداروں پر ایک مخصوص تسلط کو یقینی بنانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ ویسے تو اس طرح کے عزائم بہت پہلے سے ظاہر

گورنرس اور حکومتوں کا ٹکراؤ

زمانے کی روش کچھ ہو، ہم اپنا کیوں چلن بدلیںہمیں تو عیب کو زیبا نہیں دیتا ہنر لکھنا جمہوری اور وفاقی طرز حکمرانی میں ریاستوں کی منتخبہ حکومتوںاور مرکزی نمائندوں

تبدیلی مذہب کا مسئلہ

مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستان ہمارا ملک بھر میں تبدیلی مذہب کا مسئلہ انتہائی حساس نوعیت اختیار کرتا جا رہا ہے ۔ ہندوستان

تلنگانہ میں تقررات اور تحفظات

ریاست تلنگانہ میں ان دنوں تقررات کا سلسلہ چل رہا ہے ۔ حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرکاری ملازمتوں کا اعلان کیا جا رہا ہے ۔ ان کے

ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری

ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کہیں مذاہب کے ماننے والے لوگ رہتے بستے ہیں۔ کئی مذاہب ایسے ہیں جن میں کئی ذاتیں بھی ہیں اور ان کے اپنے الگ

دہلی مئیر کا انتخاب کب ہوگا؟

نہ تو کارواں کی تلاش ہے نہ تو ہمسفر کی تلاش ہےمیرے شوقِ خانہ خراب کو تیری رہگذر کی تلاش ہے ملک کے دارالحکومت شہر دہلی میں میونسپل کارپوریشن کے

فضائی سفر میں غیر اخلاقی واقعات

دنیا بھر میں کہیں بھی سفر کیلئے عوام کی ایک بڑی تعداد فضائی سفر کو اختیار کرتی ہے ۔ اس کے ذریعہ وقت کی بچت ہوتی ہے اور کہا جاتا

تلنگانہ میں مسلم تحفظات پرمذاق

ملک کی سب سے نئی ریاست تلنگانہ میں ایسا لگتا ہے کہ حکومت اور متعلقہ عہدیداروں کی جانب سے مسلم تحفظات کے مسئلہ پر مذاق کیا جا رہا ہے ۔

بھارت جوڑو یاترا ‘ یو پی کی اہمیت

یہی جو آج ترے دشمنوں کی صف میں ہےکبھی اسی سے تری دوستی رہی ہوگی کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کا آج نو دن کے وقفہ کے