اداریہ

وزیراعظم مودی کا دورہ بنگلہ دیش

اب تک میری آنکھوں سے خون رستا ہےزخم ابھی تک تازہ ہے رسوائی کاوزیراعظم مودی کا دورہ بنگلہ دیشوزیراعظم نریندر مودی کا دورہ بنگلہ دیش دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ

بنگال اور آسام میں پولنگ

ہزار تو دشمن وفا ہے مگر تجھے اس کا کیا پتہ ہےتری نظر کا فریب کھاکر گرے ہوئے بھی سنبھل گئے ہیںبنگال اور آسام میں پولنگمغربی بنگال اور آسام میں

بہار پولیس بل کی منظوری

اب چیف منسٹر بہار نتیش کمار بھی بی جے پی کے نقش قدم پر چلنے لگے ہیں یا پھر وہ بی جے پی کے نقش قدم پر چلنے پر مجبور

جمہوری و انسانی حقوق

وہ جب سے آیا ہے گھر میرا ہوگیا اُس کابرائے نام ہی گھر میں مری رہائش ہےجمہوری و انسانی حقوقعالمی سطح پر ہندوستان کی جمہوریت کے تعلق سے پیدا ہونے

مہاراشٹرا ‘ کرپشن کے الزامات

آوازِ باز گشت بھی مشکل سے آئے گیغربت کو شرمسارنہ کر ہم نوا نہ مانگمہاراشٹرا ‘ کرپشن کے الزاماتہندوستان میں ویسے تو اکثر و بیشتر کرپشن کے الزامات کسی نہ

تلنگانہ بجٹ کے چرچے

کوشش اتنی ہے کہ کوئی روٹھے نہ ہم سےنظرانداز کرنے والوں سے نظر ہم بھی نہیں ملاتےتلنگانہ بجٹ کے چرچےتلنگانہ بجٹ 2021-22ء کی پیشکشی کے دو دن بعد بھی حکومت

کورونا کی دوسری لہر

تصویر تیری دیکھ کے گھبرا گئی نظرچہرہ تو ہو بہ ہو وہ کسی بے وفا کا تھاکورونا کی دوسری لہرملک میں تمام تر اقدامات کے باوجود کورونا کی دوسری لہر

بنگال میں بی جے پی کے امیدوار

یہ ستارے یہ مہ و مہرکریں لاکھ جتنجلوہِ دوست کا انداز جُدا ہوتا ہے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کیلئے ماحول انتہائی گرم ہوگیا ہے ۔ ابھی جبکہ امیدواروں کے ناموں

ممتا بنرجی بمقابلہ امیت شاہ

ہندوستان کی سیاست آنے والے چند ہفتوں میں دلچسپ صورتحال سے دوچار ہوسکتی ہے کیوں کہ آسام ، مغربی بنگال ، کیرالا ، تاملناڈو اور پڈوچری کے اسمبلی انتخابات پر

بینک ملازمین کی ہڑتال

بینکوں کو خانگیانے کے خلاف ملک گیر دو روزہ ہڑتال کا اثر ملک کی ابتر معاشی صورتحال پر مزید ضرب ہے ۔ بینک ملازمین ، عہدیداروں اور منیجرس نے عوامی

چار ملکوں کا اتحاد

مجھ کو معلوم ہے کیا اس کا نتیجہ ہوگادُور تک جائے گا پھینکا ہوا پتھر میراچار ملکوں کا اتحادایشیاء میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ نے سب سے

تلنگانہ اسمبلی بجٹ سیشن

ہم سمجھے ہوئے تھے اسے زخموں کا ہے مرہملیکن یہ بجٹ صرف ہے ہندسوں کا تماشہتلنگانہ اسمبلی بجٹ سیشنمرکزی حکومت کی معاشی پالیسیوں کا خمیازہ ریاستی حکومتوں کو بھی بھگتنا

پارلیمنٹ کا وقت ضائع

پارلیمانی جمہوریت میں پارلیمنٹ کو انتہائی اہمیت کا حامل اور مرکزی مقام حاصل ہوتا ہے ۔ سال میں مخصوص ایام میں اس کا اجلاس طلب کیا جاتا ہے تاکہ حکومت

غنڈہ گردی کی سیاست

وقت کے زخم سل بھی جاتے ہیںعمر رفتہ پلٹ بھی آتیہےغنڈہ گردی کی سیاستمغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے اعلان نے ایسا لگتا ہے کہ ریاست کو ایک میدان جنگ میں

تلنگانہ کے ساتھ معاندانہ رویہ

اپوزیشن کا کام حکومت کے کاموں میں خامیاں تلاش کرنا ہوتا ہے ۔ آج کا ریاست میں برسر اقتدار طبقہ ہو یا مرکز کی حکومت کہیں اپوزیشن تو کہیں اقتدار

بجٹ تجاویزپر عمل ضروری

کتنی حقیقتیں ہیں توجہ کی منتظرمنزل سے بے نیاز ہے ذوقِ سفر ابھیبجٹ تجاویزپر عمل ضروریمودی حکومت نے اپنے بجٹ اعلانات پر دیانتداری سے عمل آوری کا آغاز کیا ہوتا

پوپ فرانسس کا دورۂ عراق

سوال مجھ سے یہ ہر گام پر کرے عالمنہ جانے کونسی منزل کا ہے مسافر تو عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا دورۂ عراق کو عالمی سطح پر کافی

ہندوستانی معاشرہ میں جہیز اموات

دیکھ زنداں سے پرے جوش جنوں رقص بہاررقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ دنیا کے کئی ملکوں خاص کر ہندوستان میں جہیز ہراسانی کے واقعات میں