سیاست آخر کب تک ؟
ہندوستان میں یہ روایت رہی ہے کہ یہاں ہر مسئلہ پر چاہے وہ کتنا ہی اہمیت کا حامل نہ رہے سیاست کی جاتی ہے ۔ ہر جماعت اپنے اپنے طور
ہندوستان میں یہ روایت رہی ہے کہ یہاں ہر مسئلہ پر چاہے وہ کتنا ہی اہمیت کا حامل نہ رہے سیاست کی جاتی ہے ۔ ہر جماعت اپنے اپنے طور
کورونا کیسوں کے معاملہ میںہندوستان دنیا بھر میں سب سے آگے ہوتا جا رہا ہے ۔ ویسے بھی ہندوستان کی آبادی کے اعتبارسے کیسوں میںاضافہ درج کیا جا رہا ہے
کورونا وائرس نے ملک کے تمام بڑے شہروں کو تہس نہس کردینے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ ملک کے دیہی علاقوں کا رخ کیا ہے اور وہاں صورتحال انتہائی
روح شکستہ دل ناکامہائے محبت کا انجام مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے مکمل ہوتے ہی سی بی آئی اور دیگر مرکزی ایجنسیاں وہاں سرگرم ہوگئی ہیں اور ایک بار پھر
ملک میں جاری انتہائی سنگین اور مہلک کورونا بحران کے دوران بھی مرکز کی نریندر مودی حکومت عوام کو سوال کرنے کی تک بھی اجازت دینے کو تیار نہیں ہے
اسرائیل کی غنڈہ گردی نے اب انتہائی شدت اختیار کرلی ہے اور وہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور انہیںصفحہ ہستی سے مٹانے کی کوششیں شروع کرچکا ہے ۔ نہتے فلسطینی
آج عید الفطر ہے ۔ ایک ماہ تک مسلسل ماہ رمضان کی رحمتیں ‘ برکتیں اور عظمتیں ہم پر سایہ فگن رہیں ۔ فرزندان توحید نے ایک ماہ تک روزہ
بہار میں نتیش کمار حکومت بھی ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کے اشاروں پر کام کرنے کیلئے مجبور ہوگئی ہے ۔ گذشتہ اسمبلی انتخابات میں جب نتیش کمار
روح مٹی سے یا مٹی روح سے رنگ ہےدونوں کے بیچ شائد سکون و امن کی جنگ ہےتلنگانہ میں لاک ڈاونتلنگانہ میں ایک بار پھر لاک ڈاون نافذ کردیا گیا
یہ خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گیاس دور میں جینا ہے تو کہرام مچادوقبلہ اول اور اسرائیلی جارحیتصیہونی مملکت اسرائیل کی جارحیت اپنی حدوں کو پار کرتی جا رہی
انعام دوست عشرت دیدار ہی نہیںسینے میں ایک مہر درخشاں بھی لے چلوآسام میں نئے چیف منسٹربی جے پی نے آسام میں اپنا اقتدار برقرار رکھا ہے اور وہاں تقریبا
زندگی جاتی ہے اب موت کو لانے کیلئےمجھ سے ملنے کیلئے آج تو آنا ہے تمھیںآکسیجن کیلئے سپریم کورٹ کی ٹاسک فورسملک بھر میں کورونا کی افرا تفری کے دوران
کیسی کیسی محفلوں میں زلزلے آنے لگےجوشِ وحشت نے کیا ہے آج ایوانوں کا رُخکورونا اور بی جے پی کی فرقہ پرستیایک ایسے وقت میں بھی جبکہ سارا ملک کورونا
کورونا بحران نے سارے ملک میں تباہی مچا رکھی ہے ۔ اس بحران سے حکومتوں کی اہلیت اور ان کی صلاحیتوں کا بھی پردہ فاش ہوتا جا رہا ہے ۔
مغربی بنگال میں انتخابی عمل اپنے منطقی انجام کو پہونچا اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے مسلسل تیسری معیاد کیلئے بحیثیت چیف منسٹر حلف بھی لے لیا ۔ ممتابنرجی
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیایہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میںیو پی میں بھی بی جے پی کو جھٹکاپانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں
میرا ظرف سمجھو یا مری ذات کا پردہجب سے ٹوٹا ہوں خاموش رہتا ہوںانتخابی شکست پر بوکھلاہٹبی جے پی لیڈر و مرکزی وزیر بابل سپریو ایسا لگتا ہے کہ ریاست
سب کچھ لٹا کے ہوش میں آئے تو کیا کیادن میں اگر چراغ جلائے تو کیا کیاحکومت کو ہوش کب آئیگا ؟ملک بھر میں کورونا کی تباہی کے باوجود مرکزی
ملک میں انتہائی سنگین کورونا بحران نے ملک کی عدالتوں کو برہم کردیا ہے کیونکہ حکومتوں کی جانب سے اس بحران سے نمٹنے کیلئے درکار اقدامات نہیں کئے گئے اور
ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میںاب ایک اور نیا طریقہ اختیار کیا گیا ہے ۔ ریاست کی آدتیہ ناتھ حکومت نے اپنی ناکامیوں اور نااہلی کو چھپانے کیلئے