ہند ۔ چین تنازعہ
نشان ہاتھوں کے خنجر پہ کس طرح ملتےہوا ہے قتل پہن کر سیاسی دستانےہند ۔ چین تنازعہچین کے ساتھ ہندوستان کی سرحدی کشیدگی پر مودی حکومت نے ملک کے عوام
نشان ہاتھوں کے خنجر پہ کس طرح ملتےہوا ہے قتل پہن کر سیاسی دستانےہند ۔ چین تنازعہچین کے ساتھ ہندوستان کی سرحدی کشیدگی پر مودی حکومت نے ملک کے عوام
ہم ہیں ہم فاتح طِلسم خردہم کہ گہوارۂ جنوں میں پلےاحتجاج ‘ دستوری اور بنیادی حقہندوستان ایک جمہوری ملک ہے اور اس ملک میں دستور کے مطابق ہر کام ہوتا
اتراکھنڈ میں گلیشیئر پھٹ پڑنے کا واقعہ اور بعد ازاں ہمالیہ کی پہاڑیوں پر دکھائی دینے والے گلیشیئر پگھلنے کی تصاویر تشویشناک ہیں یہ واقعہ ماحولیاتی آلودگی یا حدت کی
راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر سے کوئی نمائندگی باقی نہیں رہے گی ۔ 15 فروری 2021 کو راجیہ سبھا میں موجود چار ارکان کی میعاد ختم ہورہی ہے ۔
کبھی عرش پر کبھی فرش پر ‘ کبھی اس کے در کبھی در بدرغم عاشقی تیرا شکریہ ‘ میں کہاں کہاں سے گذر گیابنگال میں ’ رام کارڈ ‘ کا
نہ کوئی بزم سے منصوبہ فرار چلےہر ایک سمت نگاہِ کمالِ یار چلےصدر امریکہ بائیڈن کی خارجہ پالیسیدنیا بھر کے مسائل کے بارے میں اپنی منفرد پالیسی بنانے والے امریکہ
اتنا مجبور نہ کر مالک مختار مجھےکہ امانت نہ تری مجھ سے سنبھالی جائےجمہوریت کو کچلنے کی آخری کوششکیا ہندوستان میں اب احتجاج کرنا بھی غیر قانونی ہوجائیگا ؟ ۔
نریندر مودی حکومت ایسا لگتا ہے کہ ہندوستان کے ہر شعبہ کو اپنے حاشیہ بردار سرمایہ داروں اور خانگی کمپنیوںکو فروخت کرنے کا قطعی فیصلہ کرچکی ہے ۔ جس وقت
مرکز کی حکمراں پارٹی بی جے پی نے مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کے قائدین کو اپنی صف میں شامل کر کے ایک غلط قدم اٹھایا ۔ جب پارٹی میں
میانمار میں پھر ایک بار اقتدار نے کروٹ لی ہے ۔ فوجی بغاوت میں آنگ سان سوچی کو اقتدار سے بیدخل کیا گیا تو جمہوریت کی دہائی دینے والے اداروں
وزیر فینانس نرملا سیتارامن نے اپنے بجٹ 2021 میں ملک کے غریب عوام کے لیے سوغات لانے کا وعدہ کیا ہے ۔ اس کے ساتھ انہوں نے انفراسٹرکچر ، صحت
ملک میں ایک روایت پوری شدت کے ساتھ پھیلتی جا رہی ہے ۔ یہ روایت سیاسی انحراف کی ہے ۔ اقتدار میں حصہ داری یا پھر اپنے کالے کرتوتوں کا
بوئے گل مجھ سے یہ کہتی تھی چمن سے باہرمیری آزادی نے دیوانہ بنایا مجھ کوپارلیمنٹ سیشن اور حکومتپارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کا پہلا دن ہی اپوزیشن کے احتجاج اور
سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ عوام کو مشتعل کرنے والی خبروں اور ٹی وی پروگرامس پر کنٹرول کیا جائے اور ایسا کرنے والوں کے خلاف قوانین
دہلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر تشدد کے لیے مرکزی حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کئی اپوزیشن قائدین نے کسانوں سے بات چیت کر کے مسئلہ کا حل
وہ التفات سے پیش آئیں یا جفاؤں سےشکست دل کا یقینا صلہ تو ملتا ہےصدر جمہوریہ کی تقریرجمہوریت کی بنیادوں کو کمزور کرنے والے واقعات کے درمیان کورونا وائرس کے
کمی اثر میں اگر ہو تو یہ بھی ہے تاثیردعا کے واسطے دستِ دعا کی شرط نہیںبجٹ سے پہلے مہنگائی کے اثراتکانگریس لیڈر راہول گاندھی کو غیر اہم سمجھنے والی
اپنی بے چارگی شام الم کیا کہیئےکوئی آنسو بھی نہیں ہے کہ اجالا کردےآدتیہ ناتھ حکومت اور مسلمانکسی بھی ریاستی حکومت کیلئے ریاست کے تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے
ہندوستانی عوام کی خاموشی یا درپیش سنگین مسائل پر بے حسی میں دن بہ دن اضافہ سے مرکز کی مودی حکومت کی من مانی بڑھ رہی ہے ۔ اور ملک
کانگریس نے آج یہ اشارہ دیا ہے کہ پارٹی کے نئے صدر کا انتخاب جاریہ سال جون میں عمل میں آئیگا ۔ کانگریس ورکنگ کمیٹی کا آج ایک اجلاس منعقد