شریعت پرعمل ہی اصل میں تحفظ شریعت ہے، شریعت کا کوئی کیا بگاڑے گا اسکا محافظ خود اللہ ہے؛ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
جالنہ میں تحفظ شریعت کے اجلاس کامیابی کے ساتھ انعقاد پذیر جالنہ: آج جالنہ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی سرپرستی میں نیز دارالقضاء و امارت شرعیہ جالنہ