راجدھانی دہلی کا جہانگیرپوری تشدد معاملہ سپریم کورٹ پہنچا،ازخود نوٹس لے کر غیر جانب دارانہ عدالتی تحقیقات کروانے کی درخواست کی گئی
نئی دہلی: دہلی میں جہانگیرپوری تشدد کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا کے سامنے ایک مکتوبہ عرضی دائر کی گئی ہے، جس