ہندوستان

کشمیر میں اندرون 48گھنٹے 6 عسکریت پسند ہلاک

سرینگر : کشمیر میںگذشتہ48گھنٹوں کے دوران 6عسکریت پسند ہلاک ہوچکے ہیں۔ میڈیا کے مطابق فورسز نے اننت ناگ کے علاقہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر علاقہ کا