ہندوستان

کرپشن میں انڈیا کا رینک 180 ملکوں میں 80

ڈاؤس ، 23 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کو کرپشن کے تجزیاتی اشاریہ میں 180 ملکوں اور خطوں میں 80 ویں رینک پر رکھا گیا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا تیار