ہندوستان

مولانا عطاء الرحمن وجدی کا انتقال

نئی دہلی: وحدت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا عطاء الرحمن وجدی کا ہفتہ کو اتراکھنڈ کی دارالحکومت دہرادون کے میکس ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ مولانا عطاء الرحمن وجدی بابری