ہندوستان

سوڈان سے 229ہندوستانی وطن واپس

آپریشن کاویری کے تحت دوسرے قافلہ کی بنگلورو آمد بنگلورو: تشدد سے متاثرہ سوڈان سے پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کو نکالنے کے اپنے مشن کے تحت 30 اپریل کو 229 ہندوستانی