پاکستان کے سابق وزیراعظم عباسی اور سابق وزیرخزانہ اڈیالا جیل منتقل
اسلام آباد،26ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این)لیڈر شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل