مہاراشٹر: نمائندہ شخصیات کے ٹویٹ کے معاملہ کو لے کر سابق وزیر اعلیٰ فڑنویس نے ادھو سرکار پر سادھا نشانہ
اداکاروں اور نمائندہ شخصیات کے ذریعہ ٹویٹ معاملے میں مہاراشٹراسمبلی میں جم کر ہنگامہ ہوا۔ مہاراشٹر اسمبلی میں بی جے پی لیڈردیویندر فڑنویس نے مہاراشٹر حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے