Friday , November 27 2020

کھیل کی خبریں

محفوظ اور شائقین سے بھرے ٹوکیو اولمپک کی امید

محفوظ اور شائقین سے بھرے ٹوکیو اولمپک کی امید

لوسین: اب جبکہ ساری دنیا میں وبائی مرض کورونا کی ویکسین کی تیاری آخری مرحلہ میں داخل ہوچکی ہے، لہٰذا جاپان میں اسپورٹس ایونٹ کی محفوظ اور شائقین سے بھرے ہونے کی امید کی جارہی ہے۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی ہر گزرتے دن کے ساتھ پرعزم ہورہی ہیکہ رواں برس کورونا …

Read More »

رام کمار چیلنجر ایونٹ سے باہر

رام کمار چیلنجر ایونٹ سے باہر

کیری: ہندوستانی ڈیوس کپ کھلاڑی رام کمار رام ناتھن کو اٹلانٹک ٹائر چمپئن شپ جوکہ امریکہ میں کھیلی جارہی ہے اس میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ رام کمار جنہوں نے گذشتہ ہفتہ منعقدہ ٹورنمنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کی تھی ، اس مرتبہ انہیں 35 سالہ …

Read More »
[quads id=1]

نیوزی لینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان

اینٹیگا : نیوزی لینڈ کے خلاف 27 نومبر کو شروع ہونے والی سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں آل راونڈر روسٹن چیس کو نائب کپتان بنانے کے علاوہ ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں وکٹ کیپر بیٹسمین نکولاس پورن کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ …

Read More »

ربادا اور راہول آئی پی ایل کے کامیاب ترین کھلاڑی

دبئی: دہلی کیپٹلز آئی پی ایل کا خطاب تو حاصل نہیں کرسکی لیکن اس کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا نے ایک سیزن میں سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرکے ٹورنمنٹ کے کامیاب بولر ثابت ہوئے اور پرپل کیپ اپنے نام کر لیا ہے ۔ دہلی کو گزشتہ روز کھیلے گئے …

Read More »

ممبئی انڈینس پانچویں بار آئی پی ایل چمپئن

روہت شرما ٹرینٹ بولٹ نے دلائی شاندار جیت، ٹرینٹ بولٹ میان آف دی میچ نئی دہلی: گیند بازوں کی شاندار گیند بازی کے بعد روہت شرما کی کپتانی اننگ کی بدولت ممبئی انڈینس نے دہلی کیپٹلس کو منگل کو آئی پی ایل 2020 کے فائنل میں 5 وکٹ سے شکست …

Read More »

سعودی عرب گولف ٹورنمنٹ کی میزبانی کیلئے تیار

ریاض ۔ سعودی عرب پہلی پروفیشنل لیڈیز گالف ٹورنمنٹ کے انعقاد کی تیاری کرتے ہوئے محفوظ زونس کے ساتھ بین الاقوامی براہ راست کھیلوں کا خیر مقدم کررہا ہے۔کنگ عبد اللہ اکنامک سٹی (کے اے ای سی) میں ببلزاور بائیوسکیور انوائرمنٹ اگلے ہفتے سے شروع ہونے والے ایلیٹ لیول یورپی …

Read More »

عبدالصمد مستقبل کا خاص کھلاڑی :یوراج سنگھ

عبدالصمد مستقبل کا خاص کھلاڑی :یوراج سنگھ

نئی دہلی ۔ عرفان پٹھان اور ہربھجن سنگھ کے بعد یوراج سنگھ نے بھی سن رائزرس حیدر آبادکے نوجوان کھلاڑی عبدالصمد کی تعریف کی ہے۔ پٹھان کی ٹویٹ کے جواب میں یوراج سنگھ نے لکھا کہ عبدالصمد نے بہت اعتماد ظاہرکیا ، مجھے لگتا ہے کہ یہ کھلاڑی آئندہ بھی …

Read More »

پاکستان ۔ زمبابوے میں آج آخری ٹی20

پاکستان ۔ زمبابوے میں آج آخری ٹی20

لاہور۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی20 سیریز کا آخری میچ چہارشنبہ کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔پاکستان نے3 میچوں کی سیریز میں زمبابوے کے خلاف 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے ۔پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے زمبابوبے کے خلاف ہوم سیریز میں شاندار مظاہرہ کیا …

Read More »

سلمیٰ کے چار اوور اہم تھے :مندھانا

سلمیٰ کے چار اوور اہم تھے :مندھانا

شارجہ ۔سوپرنواوس کے خلاف ویمنز ٹی20 چیلنج کا فائنل16 رنز سے جیتنے کے بعد ٹریل بلیزرزکی کپتان سمرتی مندھانا نے کہا کہ سلمیٰ خاتون کے چار اوور ان کی ٹیم کے لئے میچ وننگ اسپیل تھے ۔سوپرنووس119 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی اور ٹیم مقررہ 20 …

Read More »

ہند۔آسٹریلیا سیریز، ٹکٹوں کی فروخت

ہند۔آسٹریلیا سیریز، ٹکٹوں کی فروخت

سڈنی ۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ہندوستان کے خلاف ہوم سیریز کے لئے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق 26 سمبرکو ہونے والے ٹسٹ میچ میں 25 ہزار شائقین کو میلبورن کرکٹ گراونڈ آنے کی اجازت ہوگی۔ دوسری جانب سڈنی کرکٹ گراونڈ میں 23 ہزار شائقین کو داخلے کی …

Read More »

پارٹنر شپ نہ ہونا شکست کی وجہ :ہرمن پریت

پارٹنر شپ نہ ہونا شکست کی وجہ :ہرمن پریت

شارجہ۔ سوپرنوواس کی کپتان ہرمن پریت کور نے ویمنز ٹی20 چیلنج کے فائنل میں ٹریلبلیزرزکے خلاف شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا اس شکست کے لئے شراکت نہ کر پانا ذمہ دار ہے اور ہدف اتنا بڑا نہیں تھا کہ اسے حاصل نہیں کیا جاسکتا تھا۔ٹریل بلیزرز کی …

Read More »

ٹریل بلیزرس کو آئی پی ایل ویمنس ٹائیٹل

شارجہ : آئی پی ایل ویمنس ٹی ۔20چیلنج کا فائنل آج ٹریل بلیزرس نے سوپرنواس کو 16رن سے شکست دے کر جیت لیا ۔ ایس مندھنا کی بلیزرس ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 118/8 اسکور کئے ۔ جوابی اننگز میں ہرمن پریت کور زیرقیادت سوپر نواس 102/7 تک محدود …

Read More »

آئی پی ایل 2020ء کے فائنل میں آج ممبئی کا دہلی سے مقابلہ

دبئی: آئی پی ایل 2020ء کے دوران 51 دنوں میں 59 مقابلے کھیلے گئے جس کے بعد خطابی مقابلہ میں کل دفاعی چمپئن ممبئی انڈینس اور پہلی مرتبہ فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی دہلی کیپٹلس کا آمنا سامنا ہوگا اور اس طرح ڈریم الیون آئی پی ایل 2020ء کی …

Read More »

نٹراجن کی ہندوستانی ٹیم میں شمولیت، کوہلی کی واپسی

نٹراجن کی ہندوستانی ٹیم میں شمولیت، کوہلی کی واپسی

نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی کو بی سی سی آئی نے دورہ آسٹریلیا کے موقع پر پہلے ٹسٹ کے بعد وطن واپسی کی اجازت دی ہے اور وہ ایڈیلیڈ میں 17 ڈسمبر کو شروع ہونے والے ٹسٹ کے بعد سیریز کے دوران واپسی کریں گے۔ آئی …

Read More »

مودی کی آئی پی ایل ٹیم میں راشد خان

مودی کی آئی پی ایل ٹیم میں راشد خان

حیدرآباد: سن رائزرس حیدرآباد کے سابق کوچ ٹام موڈی نے اپنی بہترین آئی پی ایل پلینگ الیون کا انتخاب کیا لیکن سن رائزرس حیدرآباد سے صرف راشد خان ہی ٹیم میں جگہ بنا چکے ہیں۔کوالیفائر 2 تک پہنچنے کے لئے سن رائزرزکی یادگار مہم رہی ۔ اچھی شروعات نہ کرنے کے …

Read More »

اسٹارک کی بائیوسیکورببل پر تنقید

اسٹارک کی بائیوسیکورببل پر تنقید

میلبورن۔آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرمچل اسٹارک بائیو سیکور ببل کے حوالے سے تنقید کی ہے۔مچل اسٹارک نے کہا ہے کہ ایک جگہ پر رہناکوئی پائیدارحل نہیں ہے، ایک ببل سے نکل کر دوسرے ببل میں جانا جسم اور ذہن کو تھکا دے گا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں …

Read More »

عبدالصمد مستقبل کا بڑاکھلاڑی : ہربھجن

عبدالصمد مستقبل کا بڑاکھلاڑی : ہربھجن

نئی دہلی ۔ دہلی کیپٹلز کے خلاف انڈین پریمیر لیگ کے دوسرے کوالیفائر میں سن رائزرس حیدر آباد کی جانب سے 16 گیندوں میں33 رنز بنانے والے عبدالصمد کی بیٹنگ کی سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان اورہربھجن سنگھ نے تعریف کرتے ہوئے عبدالصمد کو مستقبل کا بڑا کھلاڑی قرار دیا …

Read More »

فٹبال میچ کیلئے بچوں کا 70 کلومیٹر کا سفر

فٹبال میچ کیلئے بچوں کا 70 کلومیٹر کا سفر

نئی دہلی: جہاں چاہ وہاں راہ کہا جاتا ہے اور اس کے مصداق ایک بچے نے فٹبال مقابلے کے مشاہدے کے لئے 70 کلو میٹر کا سفرکیا۔یہ واقع میگھالیہ میں واقع مغربی پہاڑی علاقے میں رونما ہوا جہاں 350 زائد بچے لائٹ گولڈن بیس لیگ میں شرکت کیلئے تمام تر …

Read More »

زیویریو پیرس ماسٹرز کے فائنل میں پہنچنے والے پہلے جرمن کھلاڑی

پیرس : الیگزینڈر زیویریو نے سیمی فائنل میں 20 مرتبہ گرینڈ سلیم فاتح رافیل نڈال کو 6-4، 7-5 سے شکست دے کر رولیکس پیرس ماسٹرز کے فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا ہے ۔ وہ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے والے پہلے جرمن کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی …

Read More »

کوہلی کا آخری دو ٹیسٹ میچوں سے دستبرداری کا امکان

کوہلی کا آخری دو ٹیسٹ میچوں سے دستبرداری کا امکان

نئی دہلی: ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی آسٹریلیا کے خلاف متوقع چار میچوں کی سیریز کے آخری دو ٹیسٹ میچوں میں ٹیم سے دستبردار ہوسکتے ہیں کیونکہ وہ جنوری میں باپ بننے والے ہیں۔ کوہلی کی ٹیم سے رخصت ہونے کے بعد لوکیش راہل ہندستانی ٹیم میں مڈل آرڈر میں جگہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT