Top Stories

کویڈ19کے بحران پر شیو سینا نے مرکز کو بنایا تنقید کا نشانہ‘ سپریم کورٹ پر بھی”تماشائی“ بنے رہنے کے حوالے سے کی تنقید

مذکورہ پارٹی نے اپنے ترجمان کے ذریعہ‘ سپریم کورٹ کو بھی مغربی بنگال انتخابات او راتراکھنڈ میں کنبھ میلہ پر خاموش تماشائی بنے رہنے کے حوالے سے تنقید کانشانہ بنایاہے

کورونا کے آگے ’مودی ستان ‘ بے بس

دنیا بھر کے اخبارات میں طنز کیساتھ منفی تشہیر ۔ شہ سرخیوں میں کورونا کی صورتحال کا ذکر نئی دہلی : کورونا وائرس وبا نے مودی حکومت کی قلعی کھول